Loading Surah...
Loading Surah...
أَمْ كُنتُمْ شُهَدَآءَ إِذْ حَضَرَ يَعْقُوبَ ٱلْمَوْتُ إِذْ قَالَ لِبَنِيهِ مَا تَعْبُدُونَ مِنۢ بَعْدِى قَالُوا۟ نَعْبُدُ إِلَـٰهَكَ وَإِلَـٰهَ ءَابَآئِكَ إِبْرَٰهِـۧمَ وَإِسْمَـٰعِيلَ وَإِسْحَـٰقَ إِلَـٰهًا وَٰحِدًا وَنَحْنُ لَهُۥ مُسْلِمُونَ
Al-Hilali & Khan
Or were you witnesses when death approached Ya‘qûb (Jacob)? When he said unto his sons, "What will you worship after me?" They said, "We shall worship your Ilâh (God - Allâh), the Ilâh (God) of your fathers, Ibrâhîm (Abraham), Ismâ‘îl (Ishmael), Ishâq (Isaac), One Ilâh (God), and to Him we submit (in Islâm)."
Maulana Muhammad Junagarhi
کیا (حضرت) یعقوب کے انتقال کے وقت تم موجود تھے؟ جب<sup foot_note=294433>1</sup> انہوں نے اپنی اوﻻد کو کہا کہ میرے بعد تم کس کی عبادت کرو گے؟ تو سب نے جواب دیا کہ آپ کے معبود کی اور آپ کے آباواجداد ابرہیم ﴿علیہ السلام﴾ اور اسماعیل ﴿علیہ السلام﴾ اور اسحاق ﴿علیہ السلام﴾ کے معبود کی جو معبود ایک ہی ہے اور ہم اسی کے فرمانبردار رہیں گے۔
Click "Show" to read detailed commentary on this verse